’سرفراز ہوتا تو اس گیند پر باؤنڈری مارتا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sarfarazahmed
برسبین: گابا برسبین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ٹم پین نے وکٹ کیپر محمد رضوان کو سرفراز احمد کا طعنہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میچ میں جب محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے وکٹ کیپنگ کرنے والے آسٹریلوی کپتان نے محمد رضوان کو جملے کسنا شروع کردئیے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ٹم پین کو سرفراز احمد کی بیٹنگ کی صلاحیتوں کا تذکرہ کرکے محمد رضوان کو پریشان کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان نے اسپنر نیتھن لائن کی گیند ان ہی کی جانب پش کیا جس پر ٹم پین نے کہا کہ ’سرفراز احمد ہوتا اس گیند پر سوئپ کرکے چوکا لگادیتا۔‘Tim Paine was impressed with Muhammad Rizwan's scent upon his arrival at the crease 😅
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کھلاڑی کو پیٹنے پر بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین پر 5سال کی پابندی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقیدنیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقید NATO DonaldTrump Turkry realDonaldTrump
مزید پڑھ »
میڈیا کو دہشت گرد تک رسائی پر وزیراعلیٰ سندھ پولیس پر برہمکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا میرے خلاف کوئی سازش تیار کی گئی ہے، لگتا ہے متعلقہ ایس ایس پی میرے خلاف سازش میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت:کشمیر سےمتعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون پروفیسر اور شوہر پر مقدمہبھارت:کشمیر سےمتعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون پروفیسراور شوہر پرمقدمہ India OccupiedKashmir AligarhMuslimUniversity Professor Husband SocialMediaPost PMOIndia
مزید پڑھ »