آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہو گیا ہے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزير اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کی روزی روٹی پر ڈاکا ڈالنے والے فارن ایجنٹ آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو اسحاق ڈار پر یقین نہیں رہا، اسحاق ڈار کو چاہیے کہ فوری استعفیٰ دیں۔ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہو گیا ہے، عوام کی روزی روٹی پر ڈاکا ڈالنے والے فارن ایجنٹ آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔
وزیرخارجہ نے کوئی بات کی،دفترخارجہ کی وہ اہمیت نہیں جو سیاسی لیڈر شپ کی ہوتی ہے :پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وفاقی وزیر کا کہنا تھا معاہدہ ہونے پر چیخنے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ آپ نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا کیوں تھا؟ آج معاہدے پر چیخنے والوں ںے ہی یہ معاہدہ کیا تھا، ان لوگوں نے خود معاہدہ توڑا اور ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی سازش کی، اپنے ہی کیے آئی ایم ایف معاہدے کو بحال ہوتا دیکھ کر یہ لوگ آج رو کیوں رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں: مریم اورنگزیباسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھانے، ملک دیوالیہ کرنے اور عوام کی روٹی روزی پر ڈاکہ ڈالنے والے فارن
مزید پڑھ »
’معاشی بارودی سرنگیں بچھانے والے اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں‘معاشی بارودی سرنگیں بچھانے والے اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، مریم اورنگزیب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں: مریم اورنگزیبشاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنے والے اپنے ہی کئے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کو بحال
مزید پڑھ »
غریب ملک پر پینشن کا بوجھ 800 ارب تک پہنچ چکا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردودو یا دو سے زیادہ پینشن والے گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے افسران ایک پینشن کے حق دار ہوں گے، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
کورم نامکمل ماحول غیر سنجیدہ ارکار خوش گپیوں میں مصروفقومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پر بحث سمیٹی جسکے بعد اپوزیشن نے کٹوتی کی
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اسحاق ڈاراسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے نتیجے میں 215 ارب روپے کے ٹیکس ہم نے مانے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang IMF IshaqDar
مزید پڑھ »