’عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

کچھ افراد نے اسلام آباد کے علاقے جی سیون کی ایک دیوار پر عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی تصویر کو کالی سیاہی پھیر کر خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ مکمل خبر: AuratAzadiMarch AuratMarch2020 khalilurrehmanqamar

نجی ٹی وی چینل کے اس ٹاک شو میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر اور صحافی ماروی سرمد کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا فیض محمد بھی موجود تھے۔

اس شو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سے میرا جسم میری مرضی، خلیل الرحمن قمر اور عورت مارچ ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں اور اس کے خلاف متحرک ہوگئے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ قطع نظر اس سے کہ ’ماروی صحیح تھیں یا غلط آپ کسی کے ساتھ اس طرح بات نہیں کر سکتے۔ آپ کو کسی کو گالی دینے کا حق کون دیتا ہےاور وہ بھی ٹیلی ویژن پر۔‘فلم اور ٹی وی ڈراموں کا جائزہ لینے والی صدف حیدر لکھتی ہیں کہ لوگوں کو ’میرا جسم میری مرضی‘ اتنا غلیظ کیوں لگتا ہے۔

کچھ افراد نے اسلام آباد کے علاقے جی سیون کی ایک دیوار پر عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی تصویر کو کالی سیاہی پھیر کر خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ عورت آزادی مارچ سے پہلے شہر کے مختلف حصوں میں پینٹ کرنے کے لیے طلبہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد یکجا ہوئے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندی LHC AuratMarch Banned Hate Slogans Posters HighCourt Lahore
مزید پڑھ »

آئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn Newsآئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیراعظم کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیراعظم کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زور ImranKhanPTI pid_gov Kashmir
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب میں خلیجی ریاستوں کے باشندوں کے داخلے پر پابندی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب میں خلیجی ریاستوں کے باشندوں کے داخلے پر پابندی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:09:02