’قیمت 17 لاکھ، ایک چارج میں 500 کلومیٹر‘: دہلی آٹو شو میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی الیکٹرک گاڑیاں، رکشے اور بائیکس

پاکستان خبریں خبریں

’قیمت 17 لاکھ، ایک چارج میں 500 کلومیٹر‘: دہلی آٹو شو میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی الیکٹرک گاڑیاں، رکشے اور بائیکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں ان دنوں آٹو ایکسپو 2025 جاری ہے جس میں دنیا بھر کی مختلف کار کمپنیوں نے الیکٹرک کاروں کی لانچ کے ساتھ ساتھ کانسیپٹ کاریں بھی لانچ کی ہیں جو مستقبل میں بہتر ڈرائیونگ کے تجربے کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ہوں گی۔

’قیمت 17 لاکھ، ایک چارج میں 500 کلومیٹر‘: دہلی آٹو شو میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی الیکٹرک گاڑیاں، رکشے اور بائیکس

آٹو ایکسپو میں موجود الیکٹرک وہیکل کے شعبے مسے منسلک کنسلٹینٹ محمد حفیظ نے فون پر بتایا کہ اس بار چینی کمپنیوں کی آمد بہت اہمیت کی حامل ہے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ ایکسپو ایک عرصے کے بعد دہلی میں منعقد ہو رہا ہے۔ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقعے پر سوزوکی موٹر کارپوریشن کے سابق چیئرمین اوسامو سوزوکی اور ٹاٹا کے سابق چیئر مین رتن ٹاٹا کی وراثت کو یاد کیا۔

پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ لیکن چھوٹی گاڑیوں پر نہیں: ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘ دوسری کار مہندرا بی ای-6 ہے۔ اس سے 682 کلومیٹر تک کا سفر طے ہو سکتا ہے اور اس کی قیمت 19 لاکھ سے 27 لاکھ کے درمیان رکھی گئی ہے۔Getty Images

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی: 44 لاکھ روپے میں فروختسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی: 44 لاکھ روپے میں فروختایک نایاب بکرے کی نیلامی کی ایک منفرد تقریب سعودی عرب میں منعقد کی گئی جس میں اس کی قیمت 44 لاکھ روپے سے زیادہ لگائی گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں 27 الیکٹرک بیسز کی رسمائی افتتاحیلاہور میں 27 الیکٹرک بیسز کی رسمائی افتتاحیلاہور میں 27 الیکٹرک بیسز کی رسمائی افتتاحی تقریب اگلے ہفتے ہوگی جو شہر کی نقل و حرکت کو جدید بنانے اور آلودگی کو کم کرنے میں مدد کریں گی۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی پولیس نے ایک ماہوت پر مقدمہ چارج کیا ہے جس کی نگرانی میں ایک ایلیفینٹ نے ایک اسپین کی ٹوریسٹ کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

انوشکا شیٹی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہانوشکا شیٹی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہانوشکا شیٹی کی اداکاری، شخصی زندگی اور فلمی کامیابیوں پر مبنی ایک مضمون.
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:27:13