پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عینا آصف اور ثمر عباس جعفری نے شرکت کی اور ’مائی ری‘ سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ثمر جعفری نے بتایا کہ ’ڈرامے کی ٹیم اور ڈائریکٹر کے بغیر ہم کچھ نہیں کرسکتے تھے، ڈرامے میں کچھ مواقع ایسے تھے جہاں بہت ہی حساس موضوع تھے جسے ہم نے بہت عمدگی سے ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ ’ڈرامہ جیسے جیسے آگے بڑھا تو لوگوں کو سمجھ آنے لگی کہ ہم کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں، ڈائریکٹر میثم نقوی نے شوٹنگ کے دوران بہت ساتھ دیا۔ عینا آصف نے کہا کہ ڈرامے کی کامیابی کا سارا کریڈٹ میثم نقوی کو جاتا ہے وہ ہمیشہ اداکاروں کی طرح ٹریٹ نہیں کرتے تھے بلکہ وہ ہمیں اپنے گھر والوں کی طرح سمجھتے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ اگر ہمیں کوئی مسئلہ ہوتا تھا تو ہم میثم بھائی کے پاس جاتے تھے اور انہیں بتاتے تھے، وہ ہماری بات سنتے تھے اس پر عمل بھی کرتے تھے۔ واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں عینا آصف ، ثمر عباس ، نعمان اعجاز ، ماریہ واسطی ، مایا خان ، رمہا احمد ، ساجدہ سید، حبا علی خان، پارس منصور، عثمان مظہر، آمنہ ملک، بسمہ بابر ودیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مایا خان نے ’مائی ری‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کن دو ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست دینا مشکل ترین ہوگا؟ وان نے بتا دیاسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بتادیا کہ اگر دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور میزبان بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچتی ہیں تو پھر کیا ہوگا۔