’میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔‘، کنگنا رناوت کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

’میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔‘، کنگنا رناوت کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

’میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔‘، کنگنا رناوت کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

ممبئی: اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی شادی کے بارے میں اہم بیان دے دیا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق گفتگو کی۔ میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بھی چاہتی ہوں کہ میری شادی ہو اور اس کے بعد ایک فیملی بنے، لیکن ہر چیز کا وقت ہوتا ہے اور اسے درست وقت پر کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر اور ماڈل ، ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیاڈاکٹر اور ماڈل ، ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیامس پاکستان یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے باوجود بھی مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہوں:کپوتاکھی چنچلا
مزید پڑھ »

آرٹیکل 184 (3) کے تحت فیصلے کیخلاف اپیل کا حق دینے کیلئے آئینی ترمیم ہونی چاہیے تھی: چیف جسٹسآرٹیکل 184 (3) کے تحت فیصلے کیخلاف اپیل کا حق دینے کیلئے آئینی ترمیم ہونی چاہیے تھی: چیف جسٹسحکومت ازخود نوٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا دائرہ اختیار وسیع کرنا چاہتی ہے تو ’موسٹ ویلکم‘ لیکن آئینی ترمیم کے ذریعے اپیل کا حق دیا جاسکتا ہے: جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی طبیعت خراب، اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیاپرویز الٰہی کی طبیعت خراب، اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیاپرویز الٰہی کی طبیعت خراب، اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

10 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی حقیقت کیا؟سٹیٹ بینک کا موقف بھی سامنا آگیا10 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی حقیقت کیا؟سٹیٹ بینک کا موقف بھی سامنا آگیاسوشل میڈیا پر 10 ہزار روپے کے پاکستانی کرنسی نوٹ کے حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا موقف بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »

حارث رؤف کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی، شادی کاکارڈ وائرلحارث رؤف کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی، شادی کاکارڈ وائرلحارث اور مزنا کی شادی کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے جو کہ وائرل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:54:56