’پارلیمان پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد رکوا سکتی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’پارلیمان پرویز مشرف کی سزا پر عمل درآمد رکوا سکتی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت: سابق فوجی آمر کی سزا پر عمل درآمد کو روکا جا سکتا ہے؟

خصوصی عدالت کے فیصلے کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف تین نومبر 2007 کو آئین کی معطلی اور ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مقدمہ ثابت ہوتا ہے اور آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت انھیں سزائے موت سنائی جاتی ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ حکومت اپیل کی صورت میں سابق فوجی صدر کا دفاع کرے گیاٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے بیان دیا ہے کہ حکومت اپیل کی صورت میں سابق فوجی صدر کا عدالت میں دفاع کرے...

آئینی امور اور فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل امجد شاہ کا کہنا ہے کہ آئین شکنی کے مقدمے میں مجرم پرویز مشرف کو خصوصی عدالت میں پیش نہ ہونے پر سنہ 2016 میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا، اس لیے ان حالات میں ایک عام مجرم اور پرویز مشرف میں بڑا فرق ہے۔ وفاق کی طرف سے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے سے متعلق اُنھوں نے کہا کہ عدلیہ کی تاریخ میں ایسی مثالیں نہ ہونے کے برابر ہیں کہ اگر کسی درخواست گزار کے حق میں فیصلہ آئے تو وہ اس فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرے کہ فیصلہ اس کے حق میں کیوں دیا گیا ہے۔

عرفان قادر کا کہنا تھا کہ جب وہ اٹارنی جنرل تھے تو اُنھوں نے قومی مصالحتی آرڈیننس یعنی این آر او کے بارے میں اس وقت کے نیب کے چیئرمین فصیح بخاری کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے چند نکات پر عمل درآمد نہ کرنے کے بارے میں رائے دی تھی اور ان کی اس رائے کو من و عن تسلیم کیا گیا تھا۔ عرفان قادر کہتے ہیں کہ ’ایکٹ آف پارلیمنٹ‘ کے ذریعے عدالتی فیصلے کالعدم قرار دیے جا سکتے ہیں جبکہ جیورس پروڈنس اور قانون سازی کرنے والے آمنے سامنے ہوں تو پھر قانون سازی کرنے والوں کی رائے کو ہی اہمیت دی جاتی ہے۔اٹارنی جنرل انور منصور اب استعاثہ کی طرف سے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پاکستان کے بطور چیف لا افیسر پیش ہوں گےپاکستان کے آئین کی شق نمبر چھ کے مطابق وہ شخص جس نے 23 مارچ 1956 کے بعد آئین توڑا ہو یا اس کے خلاف سازش کی ہو، اس کے عمل کو سنگین غداری قرار دیا جائے گا اور اس کو عمر قید یا...

لیکن پنجاب کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فیصل چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو ان کی عدم موجودگی میں موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے تو پھر ان کی عدم موجودگی میں خصوصی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کیوں نہیں ہو سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کو ان کے ٹیلنٹ، ان کے کام، ان کے مزاج پر پرکھنا چاہیے.مہوش حیاتلوگوں کو ان کے ٹیلنٹ، ان کے کام، ان کے مزاج پر پرکھنا چاہیے.مہوش حیاتمہوش حیات 2019 کی پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ مزید پڑھیے:2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست جاری   TheMahiraKhan & MehwishHayat Among Top 10 Sexiest Asian Women in
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں ایئر پورٹ پر گرفتاروفاقی وزیر مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں ایئر پورٹ پر گرفتارمیلبرن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا
مزید پڑھ »

’گلزار حسین‘ کے کردار پر اتنی محبتیں ملنے کا اندازہ نہیں تھا، عدنان صمد - ایکسپریس اردو’گلزار حسین‘ کے کردار پر اتنی محبتیں ملنے کا اندازہ نہیں تھا، عدنان صمد - ایکسپریس اردومجھے بچپن سے ہی اداکار بننے کا شوق تھا، عدنان صمد خان
مزید پڑھ »

انسداد پولیو مہم کے آغاز پر سیاسی رہنما متحد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انسداد پولیو مہم کے آغاز پر سیاسی رہنما متحد - Pakistan - Dawn Newsانسداد پولیو مہم کے آغاز پر سیاسی رہنما متحد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:22