پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، معیشت کی گروتھ اور مہنگائی میں کمی ہورہی ہے: کرسٹالینا جارجیوا کی جیو نیوز کیساتھ گفتگو
عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کردی ہے۔
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے بعد جیونیوز سے بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارک ہو، پاکستان نے اصلاحات کی ہیں، جس سے معیشت بہتر ہوگئی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی آئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
آئی ایم ایف سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کا ہدف امیروں سے ٹیکس لینا اور غریبوں کی مدد کرنا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے، قرض پروگرام منظوری کے بعد دوسری قسط بھی اسی مالی سال آئے گی۔آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیاگزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیآئی ایم ایف کی اس شرط سے پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کے حکومتی منصوبے کو نقصان پہنچے گا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
مزید پڑھ »
دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیاکھادوں پر سبسڈی دینے پر پابندیوں کی وجہ سے کسان کو مہنگی درآمدی کھاد خریدنا پڑے گی
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »