آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کھادوں پر سبسڈی دینے پر پابندیوں کی وجہ سے کسان کو مہنگی درآمدی کھاد خریدنا پڑے گی

شان مسعود کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے سے انکارپی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے حجرے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چوکیدار جاں بحقاختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان کا مشترکہ جدوجہد کرنے کا عزمبرطانیہ میں ‘زومبی ڈرگ’ سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہآئی ایم ایف نے ایک اور بڑی شرط عائد کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔

حکومت پنجاب پہلے ہی ان شرائط پر عمل شروع کرچکی ہے، رواں سیزن میں پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی، جس سے گندم اور آٹا دونوں کی قیمت 40 فیصد تک گرگئی اور مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں آگئی، جبکہ قبل ازیں ایکسپریس ٹریبیون کی جانب سے رپورٹ شائع ہونے پر حکومت پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اس کی تردید کی تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق صوبائی حکومتیں گنے کی امدادی قیمت مقرر نہیں کریں گی اور نہ ہی ملوں کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کے متعلق کہہ سکیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافبجلی کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف ہے، انہیں سمجھاتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں مانتے، قائمہ کمیٹی توانائی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

طلاق کی وجہ کیا تھی؟ نتاشا کی جانب سے بے وفائی سے متعلق پوسٹیں لائیک کرنے پر افواہیں گرمطلاق کی وجہ کیا تھی؟ نتاشا کی جانب سے بے وفائی سے متعلق پوسٹیں لائیک کرنے پر افواہیں گرمنتاشا کی جانب سے بے وفائی اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق معنی خیز پوسٹوں کو لائیک کرنے نے نئی افواہوں اور سوالات کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایتقائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایتکمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے پاکستان اسٹیل ملز کو مستقل بنیادوں پر بند کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی
مزید پڑھ »

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلیپاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:09:20