اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی کہ اقتدار نہیں رہے گا۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ آصف علی زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، ان کی کوالٹی ہے کہ ساتھ لے کر بھی چلتے ہیں اور دھکا بھی دیتے ہیں۔ سابق سینیٹر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا آئینی عہدے لینے کا فیصلہ بہت ہی متاثر کن ہے، پی پی اسٹرنگز اپنے پاس رکھے گی اور آئی ایم ایف سے گفتگو میں کچھ اور بھی لے گی، یہ بجٹ کے موقع پر پنجاب میں بھی حصہ لے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردیاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
مزید پڑھ »
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل اور شفاف تحقیقات چاہتے ہیں: امریکہامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ انتخابات میں ’مداخلت اور فراڈ کے دعووں کی پاکستان کے قوانین اور طریقہ کار کے تحت مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔‘ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ’اگرچہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مرکز میں حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے لیکن ان کی جماعت فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہو گی...
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دے گی، وفاقی کابینہ میں شمولیت میں دلچسپی نہیں: بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی کابینہ میں شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی لیکن ان کی جماعت ن لیگ کے وزیرِ اعظم کے امیدوار کو ووٹ دے گی۔ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں مجلسِ وحدت المسلمین کا پلیٹ فارم استعمال کرے گی اور خیبرپختونخوا میں...
مزید پڑھ »