’کاش اس سال رمضان نہ آتا۔۔۔‘ غزہ میں چھ بچیوں کی ماں جو ’ایک ٹماٹر بھی نہیں خرید سکتیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’کاش اس سال رمضان نہ آتا۔۔۔‘ غزہ میں چھ بچیوں کی ماں جو ’ایک ٹماٹر بھی نہیں خرید سکتیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

غزہ کے بے گھر رہائشیوں کے لیے رمضان میں سب سے بڑی خوشخبری یہی ہوسکتی ہے کہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا جائے اور انھیں اپنے گھروں کو لوٹنے کی اجازت مل جائے۔

مصر کے ساتھ جنوبی سرحد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر سہام حسین اپنے خیمے کے سامنے پریشان بیٹھی ہیں اور کسی بھی سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔تقریباً ایک منٹ کی خاموشی کے بعد انھوں نے مختصر جواب دیا کہ ’کاش اس سال غزہ میں رمضان نہ آتا۔‘

جنگ شروع ہونے کے چند دن بعد ابو شدی اپنے اہل خانہ کے ساتھ غزہ کے مختلف مقامات کی طرف نقل مکانی کر گئے۔ رفح اب تک ان کی تیسری منزل ہے۔ان کے مطابق ’ہمارے پاس رمضان کے لیے ہر چیز کی کمی ہے اور ہم صرف صبر کے ساتھ مقدس مہینے کا استقبال کر سکتے ہیں۔‘ ان کے مطابق ’ہم سجاوٹ کرتے اور جشن مناتے تھے، لیکن اس سال ایسا ممکن نہیں رہا، اس سال رمضان کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں، اور تاجروں کے پاس ڈبوں میں بند سامان کے علاوہ کچھ ہے ہے بھی نہیں، اگر سب کچھ دستیاب بھی ہوتا تو ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں کہ کچھ خرید سکتے۔‘الاشقر اور رفح کے دیگر بے گھر افراد کو یہ امید ہے کہ ماہِ صیام کا چاند اس وقت تک طلوع نہیں ہو گا جب تک کہ کسی عارضی جنگ بندی کا اعلان نہ ہو جائے۔ ممکنہ جنگی بندی کی خبریں گذشتہ چند دنوں سے گردش کر رہی...

’رمضان کے استقبال کے لیے ایمان اور دعا کے علاوہ کوئی اجزا موجود نہیں ہیں۔ اب ہم کسی بھی طرح سے مقدس مہینے کی تیاری نہیں کر سکتے۔‘انھوں نے یہ سوال کیا کہ ’ہم کس طرح روزہ رکھ سکتے ہیں یا سحری کر سکتے ہیں؟ کیا رمضان میں ڈبہ بند چیزیں ہماری طاقت بن سکتی ہیں؟ مجھے نہیں معلوم کہ ہم رمضان میں کیسے اس صورتحال کے عادی ہو سکتے ہیں؟

’میرے والد اور والدہ ابھی بھی شمال میں ہیں، اور یہ پہلا موقع ہے کہ میں رمضان کے دوران ایک ہی میز پر ان سے نہیں مل سکوں گا۔‘ افغانستان کی برقعہ پوش گلوکار بہنیں: ’ہم اپنے برقعوں کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتے تھے جو طالبان نے ہمارے خلاف استعمال کیے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکافلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:52:25