’کراچی میں کسی بھی وقت ایمرجنسی صورتحال ہوسکتی ہے‘ arynewsurdu
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اس وقت ٹھٹھہ بدین اور سجاول میں ایمرجنسی صورتحال ہے جبکہ کراچی میں بھی کسی وقت بھی ایمرجنسی صورتحال ہوسکتی ہے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ٹھٹھہ بدین اور سجاول میں ایمرجنسی صورتحال ہے، لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔ آئی جی سندھ نے بتایا کہ انخلا کیلئے ٹرانسپورٹ اور دیگر طریقوں سے مدد کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر ریسکیو کا عمل جاری ہے، پوری کوشش ہے سب سے پہلے انخلاکا عمل مکمل کیا جائے۔’سمندری طوفان کراچی سے 470 کلومیٹر دور، رخ مسلسل تبدیل کر رہا ہے‘
کراچی میں لگے بڑے بل بورڈز کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کراچی میں انتظامیہ بل بورڈز ہٹوانے کا کام کررہے ہیں، اس کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھی کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی ویو جانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے،کراچی میں بھی کسی وقت بھی ایمرجنسی صورتحال ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'کراچی والے ہوشیار ! سمندری طوفان سے 'کلاؤڈ برسٹ' جیسی صورتحال ہوگی'کراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے طوفان کراچی کو براہ راست ہٹ نہیں کررہا لیکن پیشگوئی کی گئی ہے کہ آدھے گھنٹے میں ساٹھ ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »
سمندری طوفان: عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑینگے، کور کمانڈر کراچیسمندری طوفان: عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑینگے، کور کمانڈر کراچی CorpsCommanderKarachi SeaStorm Karachi Pakistan
مزید پڑھ »
سمندری طوفان: عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑینگے، کور کمانڈر کراچیبدین: (دنیا نیوز) کور کمانڈر کراچی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان: عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑینگے، کور کمانڈر کراچیبدین: (دنیا نیوز) کور کمانڈر کراچی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »
حافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں: سعید غنیپیپلز پارٹی اس وقت کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے، کراچی نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اور میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا: صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، اندرون سندھ 400 ملی میٹر تک بارش متوقع، کراچی میں بھی شدید بارش کی پیشگوئیطوفان کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے اور ہوائیں انتہائی شدید ہیں اس لیے کراچی میں 14 یا 15 جون کو آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »