’کورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں خود شہر شہر جا کرصورتحال کا جائزہ لیتا ہوں،موقع پر فیصلے کیے جاتے ہیں۔
عثمان بزدار نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے میں ہی تحفظ ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تاجر، دکاندار، ٹرانسپورٹرز، ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ساتھ دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل سے سندھ کے 22 اضلاع متاثر ہو چکے ہیں: وزیر زراعتسندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ چند ہفتے میں ٹڈی دل سے سندھ کے 22 اضلاع متاثر ہو چکے ہیں، آنے والے وقتوں میں سب سے زیادہ خطرہ سندھ کو ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا۔ سازش یا حقیقتکورونا وائرس سب سے پہلے چین میں سامنے آیا اور پہلی فرصت میں چینی ہی متاثر ہوئے۔ چینی ماہرین اور حکومت کی طرف سے یہ موقف سامنے آیا کہ یہ ایک جان لیوا وائرس ہے جو. . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، علاج کے دوران مریض کا رنگ ہی تبدیل ہو گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو
مزید پڑھ »
سندھ میں اب تک کتنے بچوں کو بھی کورونا ہو چکا ہے؟ پریشان کن خبرکراچی(ویب ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 28 فروری سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باوجود سندھ میں 1128 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک دن میں پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین، ملک میں کورونا کا شکار ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ اس سے پہلے آج ہی کے دن رکن صوبائی اسمبلی کے پی کے جمشید الدین کاکاخیل کا بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوا۔
مزید پڑھ »