ایکشن فلم 'کے جی ایف' کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں
جنوبی بھارتی اداکار یش کی ’کے جی ایف 2‘ کی شاندار کامیابی کے بعد فلمسازوں نے ‘کے جی ایف 3′ کی شوٹنگ اور ریلیز کا اعلان کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہومبلے فلمز کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ‘کے جی ایف 3′ کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال 2024 میں ہوگا جبکہ یہ فلم سال 2025 کے وسط یا آخر میں ریلیز ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ اے آئی فیچرز کا اعلانمیٹا کمپنی نے واٹس ایپ پر ریلیز کی جانے والی آرٹیفیشل انٹیلیجنس مصنوعات کا اعلان کردیا جو جلد ہی دستیاب ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق میٹا کے ذریعے
مزید پڑھ »
جاوید چودھری غلط معلومات پھیلارہے ہیںقانونی کارروائی کروں گاشیر افضل مروت کااعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت نے ٹی وی اینکر جاوید چودھری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا، سماجی رابطوں کی ویب
مزید پڑھ »
سکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےکینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور
مزید پڑھ »
فلم ’بوبی‘ کے محبت، سرکشی اور معصومیت کے جزبات سے بھرے 50 سال’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کا نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلانکس کا معاوضہ کتنابڑھا؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔تین سال کے کنٹریکٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ
مزید پڑھ »