تقریباً 35 فیصد مرد اور 55 فیصد خواتین یو یو ڈائیٹ پر ہیں
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ Yo-yo ڈائٹنگ جو کہ بار بار وزن کم کرنے اور وزن بڑھانے کی اصطلاح ہے، ٹائپ 1 ذیابیطس والے لوگوں میں گردوں کی بیماری کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے۔
ذیابیطس کے مریض جن کے وزن میں زیادہ اتار چڑھاؤ ہوتا ہے ان کے گردوں کی خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر کرنے کی صلاحیت میں 40 فیصد کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین نے جرنل آف کلینیکل اینڈو کرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں رپورٹ کیا کہ ہم نے ظاہر کیا کہ جسمانی وزن میں بار بار تبدیلی ٹائپ 1 ذیابیطس والے لوگوں میں گردے کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے۔
فرانس کے یونیورسٹی ہاسپٹل سینٹر بورڈو سے سرکردہ محقق ڈاکٹر ماریون کیموئن نے ایک نیوز ریلیز میں کہا کہ ہمارے علم کے مطابق یہ اس ایسوسی ایشن کو ظاہر کرنے والا پہلا مطالعہ ہے۔ محققین نے یہ بھی کہا کہ تقریباً 35 فیصد مرد اور 55 فیصد خواتین جو یو یو ڈائیٹ پر ہیں، وزن میں کمی اور دوبارہ حاصل کرنے کا یہ انداز صحت مند لوگوں اور ذیابیطس کے شکار افراد دونوں میں دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔Feb 08, 2025 06:55 AMپیکا ایکٹ کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو-یو ڈائٹنگ سے گردوں کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہےایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ Yo-yo ڈائٹنگ جو کہ بار بار وزن کم کرنے اور وزن بڑھانے کی اصطلاح ہے، ٹائپ 1 ذیابیطس والے لوگوں میں گردوں کی بیماری کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو، فضل الرحمٰنحکمرانوں اور سیاست دانوں نے مذہب اسلام کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ ملک کسی کےباپ کی جاگیرنہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
روزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئےکچھ افراد اس کو پاکستان کیلیے نقصان دہ اور کچھ بہتر سمجھتے ہیں
مزید پڑھ »
لاس اینجلس آگ: خالی گھروں میں لوٹ مار اور مہنگی ترین آگ کی خدشاتیو ایس اے میں لگی آگ کی وجہ سے مہنگے رہائشی علاقوں کو نقصان، لوٹ مار اور انشورنس انڈسٹری کو خدشات.
مزید پڑھ »
نیند کیا ہے،کیوں آتی ہے اور کیا کرتی ہےاچھی اور مکمل نیند ہمارے موڈ کو مستحکم رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
سیاستدانوں کو جیل میں نہیں ہونا چاہئے، ملک کو دھاندلی سے پاک انتخابات کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمٰنامریکا پاکستان کو خانہ جنگی طرف لے جانا چاہتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »