’’حکومت اور بانی پی ٹی آئی اپنے اپنے جواز کیساتھ کھڑے ہیں‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’حکومت اور بانی پی ٹی آئی اپنے اپنے جواز کیساتھ کھڑے ہیں‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ریاست کی کسی پالیسی پر اختلاف رائے ہو سکتا ہے لیکن بحیثیت ریاست کے یہ ریاست ہماری ہے

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان نے کہا ہے کہ سزاؤں کا مذاکرات سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے، بالکل انٹرنیشل پریشر آیا، انسانی حقوق کے حوالے سے بات ہوئی، یورپی یونین ، برطانیہ ، امریکا نے اس کو پسند نہیں کیا۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جب دونوں فریقین یہ چاہ رہے ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہوں تو میرا اس میں کنسرن صرف ایک ہے کہ اس میں ڈیلے نہیں کرنا چاہیے۔ تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ حکومت اور عمران خان اپنے اپنے مقامات پہ اور اپنے جواز کے ساتھ کھڑے ہیں، گورنمنٹ نے ظاہر ہے کہ اس کو پتہ ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر انسانی حقوق کے حوالے سے بات آتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیدونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمانڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمانپی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقررسینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقررپی ٹی آئی اور حکومت کی کمیٹیوں کی اگلی بیٹھک 2 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھ »

خواجہ آصف کے بیانات کا مقصد حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کو ثبوتاژ کرنا ہے،شوکت یوسفزئیخواجہ آصف کے بیانات کا مقصد حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کو ثبوتاژ کرنا ہے،شوکت یوسفزئیحکومت مذاکرات کامیاب کرنا چاہتی ہے تو اپنے وزرا کو بے سروپا بیان سے روکے۔،سینئر رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانمذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:36