ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمان

پاکستان خبریں خبریں

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی

رحیم یار خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔

رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قوم کو درست رخ دے سکیں، جلسے، احتجاج کو اپنے اور دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی چوک پر جو ہوا غلط ہوا، پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے دور میں بڑا احتجاجی مارچ کیا، اس احتجاج میں کوئی گملا ٹوٹا اور نہ ہی نقصان ہوا۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آزادی صحافت کی بات کی، صحافیوں کو بھی چاہیے وہ وقت کی نزاکت کو سمجھیں۔ جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اور دونوں صوبوں کی حکومتیں امن و امان کے قیام کیلیے اقدامات نہیں کررہیں۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ’فائنل کال‘ پر خود منظر سے غائب ہوگئےپی ٹی آئی رہنما سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ’فائنل کال‘ پر خود منظر سے غائب ہوگئےسابق صدرعارف علوی بھی شعر و شاعری سے سوشل میڈیا پر خون گرماتے رہے اور تیمور جھگڑا کے ساتھ نکلے بھی لیکن ڈی چوک نہ پہنچ سکے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھ »

میں اور علی امین ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروتمیں اور علی امین ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروتعلی امین چاہتے تھے کہ ورکرز کلثوم اسپتال سے آگے نہ بڑھیں، ہم احتجاج کرنے گئے تھے اور ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »

مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےمرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےسنگجانی پر احتجاج کی پیش کش کو قبول کیوں نہیں کیا گیا؟ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک جانے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے بہت سے رہنما اپنے عوام کو نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلئے مہم چلائی، لیکن اپنے فائنل کال پر غائب رہے۔
مزید پڑھ »

قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحققوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحقسب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:40:36