کیف : شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے ولادیمیر پوتن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔
یہ بات ایک امریکی بااثر شخصیت نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتائی، اس حوالے سے امریکہ کے نشریاتی ادارےنے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک امریکی بااثر شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے جاری خبر میں کہا ہے کہ شمالی کوریا اور روس کے سربراہان کے درمیان مذاکرات کے بعد اسلحہ بھیجنے کا آغاز کردیا ہے۔خبر میں کئے گئے دعوے میں اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں کہ شمالی کوریا اسلحے کی فراہمی کے بدلے میں روس سے کیا حاصل کر رہا ہے، اسلحے کی یہ فراہمی کسی طویل المدت رسدی تسلسل کا حصہ ہے یا پھر کوئی محدود...
واضح رہے کہ صدر کِم نے 13 ستمبر کو روس کے علاقے آمور میں وسٹونچنی کی خلائی بیس پر صدر پوتن کے ساتھ ملاقات کی تھی۔ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے کِم اور پوتن ملاقات میں اسلحے کی ترسیل اور عسکری تعاون کے موضوعات پر مذاکرات کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی ایئرلائن ‘فلائی آئیڈیل’ پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت ملنے کی منتظراسلام آباد : سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی آئیڈیل کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود وزارت ہوابازی کی جانب سے پروازوں کے لیے منظوری نہ سکی۔

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارصارفین کی جانب سے اس تبدیلی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے
مزید پڑھ »