’’مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا‘‘ ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی

پاکستان خبریں خبریں

’’مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا‘‘ ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کیا تھی، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیےہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کیا تھی، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔ کئی بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ایرانی صدر کی تازہ ترین تصاویر شائع کی ہیں، حادثے سے قبل ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کا ان تصاویر اور ویڈیوز سے پتا چلتا ہے۔ تصاویر میں ان کے ساتھ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف بھی موجود ہیں۔ اتوار کو دونوں نے دریائے آراس پر ڈیم کا افتتاح کیا تھا۔ شائع کی گئی تصاویر میں ابراہیم رئیسی کو ایک ایرانی وفد کے ہمراہ ایران کے پڑوسی ملک آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران دکھایا گیا ہے۔یہ ہیلی کاپٹر حادثہ سے چند گھنٹے پہلے کے مناظر ہیں۔ ابراہیم رئیسی ایک تصویر میں مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلاتے ہوئے دکھائی دیے۔ ساتھ ہی الہام علی یوف بھی ان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ہیں۔ ابراہیم رئیسی اور الہام علی یوف ایک تصویر میں مصافحہ کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ دیگر میں وہ مشترکہ ملاقاتوں میں ایک ساتھ نظر آئے۔ ابراہیم رئیسی اتوار کی صبح ایران کے مشرق میں واقع ملک آذربائیجان گئے تھے۔ خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اطلاعات کے بعد ان کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تھی اور فوری طور پر ان کے جاں بحق ہونے کا پتا نہیں چل سکا تھا۔ میڈیا ذرائع ہیلی کاپٹر تلاش کرنے کا دعویٰ کررہے تھے تو دوسری جانب ہلال احمر نے ان دعوؤں کی نفی کی تھی، بعد ازاں ایران کے نائب صدر برائے ایگزیکٹیو امور محسن منصوری نے بتایا تھا کہ ایرانی صدر کے وفد میں شامل دو افراد کا ریسکیو ٹیم سے رابطہ ہوا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں صدر رئيسی کے ساتھ ایرانی وزير خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذر بائيجان کے گورنر مالک رحمتی اور ایرانی سپریم لیڈر کے ترجمان بھی سوار تھے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2023 میں تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے اور آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد سے دونوں ملکوں میں تعلقات میں سرد مہری کا شکار تھے، تاہم اس کے باوجود ایرانی صدر یہ دورہ کررہے تھے۔ واضح رہے کہ ایرانی حکام نے اعلان کیا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر اتوار کو آذربائیجان کے پہاڑی علاقوں میں گر کر تباہ ہو گیا تھا اور طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے تھے۔اگنی ویر اسکیم کے باعث بھارتی نوجوانوں کی فوج میں شمولیت میں عدم دلچسپیابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت، اسرائیل نے بیان جاری کر دیامودی سرکارکی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگے.

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیےہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کیا تھی، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔ کئی بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ایرانی صدر کی تازہ ترین تصاویر شائع کی ہیں، حادثے سے قبل ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کا ان تصاویر اور ویڈیوز سے پتا چلتا ہے۔ تصاویر میں ان کے ساتھ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف بھی موجود ہیں۔ اتوار کو دونوں نے دریائے آراس پر ڈیم کا افتتاح کیا تھا۔ شائع کی گئی تصاویر میں ابراہیم رئیسی کو ایک ایرانی وفد کے ہمراہ ایران کے پڑوسی ملک آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران دکھایا گیا ہے۔یہ ہیلی کاپٹر حادثہ سے چند گھنٹے پہلے کے مناظر ہیں۔ ابراہیم رئیسی ایک تصویر میں مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلاتے ہوئے دکھائی دیے۔ ساتھ ہی الہام علی یوف بھی ان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ہیں۔ ابراہیم رئیسی اور الہام علی یوف ایک تصویر میں مصافحہ کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ دیگر میں وہ مشترکہ ملاقاتوں میں ایک ساتھ نظر آئے۔ ابراہیم رئیسی اتوار کی صبح ایران کے مشرق میں واقع ملک آذربائیجان گئے تھے۔ خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اطلاعات کے بعد ان کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تھی اور فوری طور پر ان کے جاں بحق ہونے کا پتا نہیں چل سکا تھا۔ میڈیا ذرائع ہیلی کاپٹر تلاش کرنے کا دعویٰ کررہے تھے تو دوسری جانب ہلال احمر نے ان دعوؤں کی نفی کی تھی، بعد ازاں ایران کے نائب صدر برائے ایگزیکٹیو امور محسن منصوری نے بتایا تھا کہ ایرانی صدر کے وفد میں شامل دو افراد کا ریسکیو ٹیم سے رابطہ ہوا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں صدر رئيسی کے ساتھ ایرانی وزير خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذر بائيجان کے گورنر مالک رحمتی اور ایرانی سپریم لیڈر کے ترجمان بھی سوار تھے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2023 میں تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے اور آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد سے دونوں ملکوں میں تعلقات میں سرد مہری کا شکار تھے، تاہم اس کے باوجود ایرانی صدر یہ دورہ کررہے تھے۔ واضح رہے کہ ایرانی حکام نے اعلان کیا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر اتوار کو آذربائیجان کے پہاڑی علاقوں میں گر کر تباہ ہو گیا تھا اور طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے تھے۔اگنی ویر اسکیم کے باعث بھارتی نوجوانوں کی فوج میں شمولیت میں عدم دلچسپیابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت، اسرائیل نے بیان جاری کر دیامودی سرکارکی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشصوبہ مشرقی آذربائیجان سے واپسی کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کی خبر پر مختلف ممالک کے سربراہان
مزید پڑھ »

پاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیپاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام کا تعین کرلیا گیا ہے ریسکیو عملہ حادثے کے ممکنہ مقام تاویل کی جانب گامزن ہے: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث نہیں، اسرائیلی عہدیدارایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث نہیں، اسرائیلی عہدیدارہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور گورنر مشرقی آذربائیجان رحمت کلمتی بھی جاں بحق ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-16 10:54:43