' ہندو جنونی پاگل جتھوں نے بے گناہوں کا خون بہا کردوقومی نظریہ کی صداقت کو تسلیم کرلیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے، ہندو جنونی پاگل جتھوں نے بے گناہوں کا خون بہا کردوقومی نظریہ کی صداقت کو تسلیم کرلیا۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں پرظلمت اور شب خون کی داستان نئی نہیں،لیکن مودی کے دور میں ہندو انتہا پسندی عروج کو جا پہنچی ہے، آج مودی کا فسطائی نظریہ بانیان ہندوستان کے فلسفے پرکالک مل رہا ہے، اقلیتیں تباہ حال ہیں اورمعاشرہ منقسم ہے ۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلمت اور شب خون کی داستان نئی نہیں،لیکن مودی کے دور میں ہندو انتہا پسندی عروج کو جا پہنچی ہے۔آج مودی کا فسطائی نظریہ بانیان ہندوستان کے فلسفے پر کالک مل رہا ہے۔اقلیتیں تباہ حال ہیں اورمعاشرہ منقسم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی میں خوف کی فضا برقرار، اموات کی تعداد 46 ہو گئینئی دہلی: بھارتی شہر دہلی میں خوف کی فضا برقرار ہے، ہندو انتہا پسند بے قابو ہو کر مسلمانوں کے خلاف جرائم کرنے لگے، نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں اموات کی تعداد 46 ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی راجدھانی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، دک
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئینئے کیسز کون سے شہروں میں رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
مزید پڑھ »
حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہعالمی منڈی میں سونےکی قیمت کو پر لگ گئے، جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے چین میں فضائی آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »