اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ اگر یہ ریاست
ضرور پڑھیں:
وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا دنیانیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگوکرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اگر یہ ریاست مدینہ ہے کہ توعمران خان سب سے پہلے اپنے وکیل بھانجے احسان نیازی کی گرفتاری کے احکامات دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ تحریک انصاف کے مطابق ریاست مدینہ ہے تو پھر احسان نیازی کو گرفتار ہوناچاہئے ۔
محمد زبیر کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت یہ کہتی ہے کہ پچھلے دور میں یہ ہوا تھا تو پھر یہ حکومت نا اہل ہے ، حکومت کہتی ہے کہ پولیس کچھ نہیں کہے گی تو پھر دبا کر حملے کریں جہاں جی چاہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کچھ نہیں کرے گی نہ ان کی جانب سے معیشت میں کچھ کیا جاناہے اور نہ کسی اور شعبے میں کچھ کرناہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو ٹوٹکے آزما کردیکھیںدانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو ٹوٹکے آزما کردیکھیں تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ،6 افراد ہلاکواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمال مشرقی امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر جرسی میں فائرنگ
مزید پڑھ »
مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ،پولیس افسرسمیت 4افراد ہلاکتازہ ترین۔۔۔۔ پولیس نے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایک صدی پرانی یہ تصویر کیوں لوگوں کے رونگٹے کھڑے کردیتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا؟ اور علیؔ ارمان کی غزلمظاہرین کو یہ تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اس بلڈنگ میں میں بھی موجود ہوں‘ ورنہ وہ مجھ پر بھی اپنی توجہ مبذول کرتے ؛البتہ دوسرے دن انہیں پتا چلا تو میرے خلاف بھی آ کر نعرے لگاتے رہے اور... پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »