مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan NarendraModi Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بھارتی متنازع شہریت بل کی منظوری انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ متنازعہ شہریت بل نام نہاد جمہوریت اوربھارتی سیکولرازم کے دعووں کو جھوٹ ثابت کرچکا ہے۔یہ قانون سازی نہیں بلکہ انتہا پسند ہندتوا سوچ پورے خطے پر مسلط کرنے کی گھناؤنی سازش اور ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا دن منارہی تھی اور دوسری طرف بھارتی حکومت نے سرعام انسانی قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔ یہ اقدام فاشسٹ مودی کی اقلیتوں کے حقوق پر کاری ضرب...

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ متنازع بل مسلم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت کا عمل گاندھی کے نظریئے کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ،حکومت کو 7روز میں فیصلہ کرنے کا حکممریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ،حکومت کو 7روز میں فیصلہ کرنے کا حکمبرینگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، حکومت کو 7 روز میں فیصلے کا حکممریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، حکومت کو 7 روز میں فیصلے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے اور حکومت کو معاملہ 7 روز میں‌ نمٹانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »

’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے اپنا نام نکلوانے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو سات دن میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کو کہا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر حکومت کو 7 روز میں فیصلے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:33:51