مریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، حکومت کو 7 روز میں فیصلے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، حکومت کو 7 روز میں فیصلے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے اور حکومت کو معاملہ 7 روز میں‌ نمٹانے کا حکم دیا ہے.

لاہور ہائیکورٹ میں آج مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام لگا کر مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، ان کا موقف تک نہیں سنا گیا جو ایگزٹ کنٹرول لسٹ آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔ حکومت کو اس حوالے سے درخواست نہیں دی، عدالت سے بہتر ہمارے پاس کوئی فورم نہیں۔ عدالت نے شہبازشریف کا نام بھی ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے رکھا...

جسٹس باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ مریم نواز آرڈیننس کے سیکشن 3 کے تحت وفاقی حکومت کے سامنے ریویو فائل کر سکتی ہیں، عدالت نے مریم نواز کے وکیل کو ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔ فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
مزید پڑھ »

تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردوتاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا
مزید پڑھ »

شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوشریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »

لڑکے کو گرل فرینڈ سے شادی سے انکار مہنگا پڑگیا، دوشیزہ کی خودکشی کی کوشش لیکن پھر لڑکے کو کہاں جا کر اسی کیساتھ پھیرے لینے پڑگئے؟لڑکے کو گرل فرینڈ سے شادی سے انکار مہنگا پڑگیا، دوشیزہ کی خودکشی کی کوشش لیکن پھر لڑکے کو کہاں جا کر اسی کیساتھ پھیرے لینے پڑگئے؟نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک لڑکے کو گرل فرینڈ سے شادی سے انکار مہنگا پرگیا، لڑکی نے
مزید پڑھ »

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوسندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:05