مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ،حکومت کو 7روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ،حکومت کو 7روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

برینگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکے معاملے پر وفاقی حکومت کو 7روزمیں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

مریم نواز کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مریم نواز کا موقف سنے بغیر نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔ مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ ایان علی سمیت درجنوں افراد کو باہر جانے کی اجازت دی گئی، مریم نواز کو کیوں نہیں جانے دیا جا رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست خارجمریم نواز کی نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست خارجمریم نواز کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:57:04