”شاندار دورہ پر پاکستان کے عوام کا شکرگزارہوں“یو این سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانگی کے بعد ٹوئٹ

پاکستان خبریں خبریں

”شاندار دورہ پر پاکستان کے عوام کا شکرگزارہوں“یو این سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانگی کے بعد ٹوئٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دورہ مکمل کر کے

سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

میڈیارپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس جا رہا ہوں، اس دورے میں عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے گئے شاہی قلعے اور بادشاہی مسجد گیا۔انتونیو گوتریس نے لکھا کہ انھوں نے لاہور کی وسیع تاریخ اور متحرک ثقاقت سے لطف اندوز ہونے کے بعد دورہ ختم کیا، ایک شان دار دورے پر پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

قبل ازیں، یو این سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کر کے لاہور ایئر پورٹ سے واپس روانہ ہوئے تھے، اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب منیر اکرم نے سیکریٹری جنرل کو رخصت کیا، انتونیو گوتریس نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، اور دہشت گردی کو شکست دینے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سیکریٹری جنرل نے لاہور میں حضوری باغ میں اپنے اعزاز میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں کہا تھا کہ پنجاب ثقافتی حسن سے مالا مال ہے، لاہوریوں کی مہمان نوازی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

یو این جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلے گئےیو این جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلے گئے
مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ | Abb Takk Newsڈی جی رینجرز کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم،سکیورٹی انتظامات کا جائزہڈی جی رینجرز سندھ کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم،سکیورٹی انتظامات کا جائزہڈی جی رینجرز سندھ کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ Pakistan KarachiStadium DGRangers TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:28