لاہور میں شاہی قلعہ کی سیر سے لطف اندوز ہوا: انتونیو گوتریس
لاہور: ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے انتونیو گوتریس کو رخصت کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے روانگی سے قبل اپنی ٹویٹس میں کہا وہ لاہور میں شاہی قلعہ کی سیر سے لطف اندوز ہوئے، تاریخی بادشاہی مسجد بھی دیکھی۔ I concluded my visit to Pakistan after enjoying the rich history and vibrant culture of Lahore - from the Lahore Fort, aThank you to the people of Pakistan for a wonderful visit!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسیناسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بہادر پاکستانی خواتین اور مردوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو این امن مشنز
مزید پڑھ »
صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »
کشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوانکشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov
مزید پڑھ »
یو این سیکرٹری جنرل نے لاہور میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائےیو این سیکرٹری جنرل نے لاہور میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے UN SecretaryGeneral antonioguterres Lahore PolioDrops
مزید پڑھ »
کشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوانکشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوان Kashmir UN SecretaryGeneral KashmirWantsFreedom Dr_FirdousPTI antonioguterres pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »