کشمیر بارے یو این سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے. فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov
کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان اس تنازعے پر پاکستان کے موقف کی فتح ہے۔انہوں نے منگل کی سہ پہر اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیان کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت مسئلہ حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔انہوں نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی
جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہیں ہو رہا۔معاون خصوصی نے کہا کہ انتونیو گتریز نے دنیا پر بھی زور دیا کہ وہ لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لئے آگے بڑھے جن کی پاکستان چار عشروں سے زائد عرصے سے کفالت کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »