اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ جنگی جنون کے موجودہ ماحول میں بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بھارتی جنگی جنون کی درپیش صورتحال میں تنازع کشیر کے حل میں اقوام متحدہ کی قیادت کا کردار نہایت اہم ہو چکا ہے۔ اراکین کا کہنا تھا مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جانب سے کئے جانے والے یکطرفہ اقدامات قبول نہیں ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حالیہ دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے جو گزشتہ چار دہائیوں سے افغان...
ان کا کہنا تھا کہ سفارتکاری اور مذاکرات تنازعات کے حل میں اہم ہیں۔ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »
ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »