اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov

ملاقات کی اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے اور اس تنازعہ کے حل کے لئے ثالثی کی پیشکش کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران صدر آزاد کشمیر نے اقوام متحدہ کے سیکر ٹری جنرل کی طرف سے بھارت اور پاکستان کو کشیدگی کم کرنے خاص طور پر لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورتحال میں بہتری لانے کا مطالبہ کرنے پر بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کو انسانی...

کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے رپورٹس کو سیکرٹری جنرل کے دفتر میں باقاعدگی سے پہنچانے اور ان رپورٹس کو سلامتی کونسل کے تمام ارکان کو بھیجنے کا لازمی اہتمام کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تنازعہ کشمیر کو پرامن طور پر حل کرنے کے لئے اس مسئلہ پر گفت و شنید اور غور و خوص کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے کیونکہ اقوام عالم کے اس اہم ترین فورم کاکشمیر جیسے تنازعہ پر خاموشی جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے جو محاصرے میں ہیں اور جنہیں قتل اور مسلسل ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتصدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کشمیر کے نظر بند نوجوانوں کی منتظر مائیںکشمیر کے نظر بند نوجوانوں کی منتظر مائیںاگست 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے کئی سو کشمیری نوجوانوں کو ایک متنازع قانون کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار عامر پیرزادہ ایسی ہی ماؤں سے ملے جو بیٹوں سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوامریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:21