یو این سیکرٹری جنرل نے لاہور میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے UN SecretaryGeneral antonioguterres Lahore PolioDrops
کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری
انہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کی مہلک بیماری سے مشترکہ مسلسل کوششوں کے ذریعے نمٹا جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دنیا سے پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے جس کیلئے اقوام متحدہ جامع اقدامات کررہاہے۔انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ اب پاکستان پہلے سے محفوظ ملک بن گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی ماہرہ خان سے ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ماہرہ خان اور
مزید پڑھ »
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
مزید پڑھ »
صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »