صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔

صدر عارف علوی نے امید ظاہر کی کہ اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں بارے بین الاقوامی کانفرنس میں شمولیت سے اس اہم ایشو پر مزید توجہ مرکوز ہو گی۔ صدر مملکت نے گذشتہ 40 برسوں میں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی اور انہیں اقتصادی اور سیاسی سلامتی کی فراہمی کے بارے میں پاکستان کی خدمات سے سیکرٹری جنرل کو آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ جنگی جنون، جارحانہ اقدامات اور کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں میں اضافہ سے علاقائی امن اور سلامتی کیلئے سنگین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ عملدرآمد کرے جو اس نے جموں وکشمیر کے عوام سے کیا ہے۔ صدر مملکت نے افغانستان میں امن اور مصالحت کیلئے پاکستان کی مضبوط حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے گذشتہ چار عشروں میں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستانی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کیلئے فراخدلی اور مہمان نوازی یکجہتی کی نایاب کہانی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
مزید پڑھ »

Mujeeb-ul-Rehman Shami : مجیب الرحمن شامی :-مہمان صدر جو سوال چھوڑ گئےMujeeb-ul-Rehman Shami : مجیب الرحمن شامی :-مہمان صدر جو سوال چھوڑ گئےترک صدر رجب طیب اردوان‘ جو عالمِ اسلام کے سب سے مقبول حکمران سمجھے جاتے ہیں، اور جنہیں مسلمان عوام میں ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھا جاتا ہے، پڑھیئےمجیب الرحمن شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1
مزید پڑھ »

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوامریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »

صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کی لاش برآمدصدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کی لاش برآمدنوشہروفیروز: سندھ کے شہر نوشہروفیروز سے صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر نوشہروفیروز سے صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے مقتول کو تار سے گلہ دبا کر ق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:19:26