یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

پاکستان خبریں خبریں

یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین ARYNewsUrdu

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بہادر پاکستانی خواتین اور مردوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو این امن مشنز میں پاکستان سب سے بڑا شراکت دار ہے۔ سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس امن مشن میں خدمات انجام دینے والے کچھ بہادر پاکستانی خواتین اور مردوں کے ساتھ ملاقات کی، جو متاثر کن رہی۔ انتونیو گوتریس نے پاکستانی بہادر خواتین اور مردوں کی قربانی اور خدمات کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔خیال رہے کہ انتونیو گوتریس پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لیے پانچ روزہ دورے پر آئے ہیں، گزشتہ روز انھوں نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقاتیں...

سیکریٹری جنرل نے گزشتہ روز نسٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی دستوں نے دوسروں کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، پاکستان کے دستے امن کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں، پاکستان کے ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد جوانوں نے امن مشنز میں کام کیا، پاکستانی افسران امن مشن میں فرسٹ کمانڈر کے طور پر کام کر رہے ہیں، امن مشنز میں پاکستانی افواج کے 157 جوانوں نے شہادت پائی، پاکستانی افواج ، پولیس اور سویلینز کا عزم امن مشن کے لیے شان دار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہاصدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا حامی ہوں۔
مزید پڑھ »

یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارایو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »

کراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےکراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےکراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے Karachi CNG Stations Repen SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
مزید پڑھ »

سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے | Abb Takk Newsسی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےسی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےایک ہفتے بعد سندھ بھر میں بارہ گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:23