سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے

پاکستان خبریں خبریں

سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے CNG pid_gov

مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ہفتے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے، فلنگ اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق ایس ایس جی سی کے سسٹم میں مختلف گیس فیلڈز سے گیس کم مل رہی ہے جس کی وجہ سے لائین پیک سخت متاثر ہے، انتہائی

کم پریشر کی وجہ سے ایس ایس جی سی کو گھریلو صارفین کو گیس پہنچانے میں بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق،سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج شام سات بجے بند کردیئے جائیں گے،آئندہ کے شیڈول کا اعلان پریشر کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوبن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوباسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، جس کی پابندی ہمیں کرنی پڑ رہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عمر ایوب نے ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال2019 کے لیے ایل این جی معاہدے ن لیگ
مزید پڑھ »

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارک بادنسیم شاہ کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارک باداسلام آباد: دنیا کے کم عمر ترین ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان باؤلر آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسیم شاہ کو اُن کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔آئی سی سی کے آفیشل ٹویٹر سے نسیم شاہ کو 17ویں سالگرہ کی مبارک باد د
مزید پڑھ »

ایل این جی کے انتہائی مہنگے معاہدوں کا ذمہ دار کون ہے؟ وزیرتوانائی نے خود ہی بتا دیاایل این جی کے انتہائی مہنگے معاہدوں کا ذمہ دار کون ہے؟ وزیرتوانائی نے خود ہی بتا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی، پیٹرولیم اور قدرتی وسائل عمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:19