ایل این جی کے انتہائی مہنگے معاہدوں کا ذمہ دار کون ہے؟ وزیرتوانائی نے خود ہی بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کے انتہائی مہنگے معاہدوں کا ذمہ دار کون ہے؟ وزیرتوانائی نے خود ہی بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی، پیٹرولیم اور قدرتی وسائل عمر

ایوب خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کو ملنے والے ایل این جی معاہدے دراصل مسلم لیگ ن کے دور میں کئے گئے تھے اور اس وقت اس کی قیمت آٹھ اعشاریہ چھ ڈالرایکس شپ رکھی گئی جوکہ انتہائی زیادہ ہے"۔ضرور پڑھیں: انہوں نے مزید کہا"جو معاہدے ہماری حکومت نے کئے وہ ان سے پچیس فیصد کم ہیں لیکن ہمارا75فیصد انحصار انہی مہنگے ترین معاہدوں پر ہے۔ان انتہائی مہنگے معاہدوں کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے۔"

عمر ایوب نے مزید کہا ہے کہ ”آج ایل این جی کی قیمت چارڈالر سے بھی گرچکی ہے ااور ہم ایسے معاہدے میں جکڑے ہیں کہ کسی اور جگہ سے بھی نہیں خرید سکتے ہیں۔انہوں نے کہا ”آئندہ پندرہ سالوں میں ہمیں ن لیگی حکومت کی جانب سے کئے گئے معاہدوں پر مارکیٹ ریٹ سے دس ارب ڈالرز زیادہ اداکرنا پڑیں گے۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دیایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس کے بعد نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدیایل این جی کیس کے بعد نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کیلئے پشاور زلمی اور یو این ایچ سی آر کے درمیان شراکت قائمپی ایس ایل فائیو کیلئے پشاور زلمی اور یو این ایچ سی آر کے درمیان شراکت قائمپشاور زلمی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے ہاتھ ملالیے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi PSL5
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:09:50