اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ عمران خان کے
ضرور پڑھیں:
آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ اس وقت عمران خان کی کیفیت ایسی ہے کہ پوری قوم کوان پر رحم آرہاہے ، عمران خان کی پوری سیاست صرف کرپشن کے لفظ کے گرد گھومتی ہے ،ان کاہدف میاں نوازشریف تھے جن پر ان کی ساری سیاست گھومتی تھی ، وہ اب بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہاتھ میں اب کچھ بھی نہیں ، یہ اب دیواروں میں ٹکریں ماریں گے کہ چھوڑوں گا نہیں ، چھوڑوں گا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے آپ کو کوسیں اور اپنی سیاست کو کوسیں ، یہ نابالغ ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
اداکارہ علیزے شاہ کو پانچ ہزار تولے سونا کے عوض شادی کی پیشکش آگئیبہاولپور(فلم رپورٹر) نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کا سفارت کاری کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدامشاہ محمود قریشی کا سفارتکاری کے فروغ کیلئے ایک اوراہم اقدام Pakistan ForeignMinister SMQureshi Meeting KPKMinisterOfTourismAndCulture AtifKhan Tourism pid_gov PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین
مزید پڑھ »
16سال کی عمر میں ڈیبیو، منفرد ریکارڈ نسیم شاہ کے نام - ایکسپریس اردوآسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا اعزازمل گیا
مزید پڑھ »
داعش کے پاس اب بھی لاکھوں ڈالر تک رسائی ہے:امریکی محکمہ خزانہداعش کے پاس اب بھی لاکھوں ڈالر تک رسائی ہے:امریکی محکمہ خزانہ America ISIS Dollars USFinanceDepartment StateDept
مزید پڑھ »