لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن عسکری نے کہاہے کہ قاسم سلیمانی کی قتل پر
پاکستان کی پوزیشن پر کوئی حیرانی نہیں ہے کیونکہ ہماری یہی پوزیشن ہے جو ہم نے لینی ہے ، ایران حزب اللہ کے ذریعے بھی کارروائی کرسکتاہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری نے کہا کہ اگر ہماری سیاسی پارٹیوں پر قیادت کاغلبہ ہوتا ہے جوقیادت فیصلہ کرتی ہے ، وہی ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب نواز شریف کی پہلی حکومت تھی تو آئینی ترمیم ایک اجلاس میں ہوگئی تھی، ہماری قائمہ کمیٹیاں ترامیم کے مسودوں کو لیکر سوجاتی ہیں اور یہ اس لئے ہوتا ہے کہ پارٹیوں میں اختلافات ہوتے ہیں۔ انہوں نے...
حسن عسکری کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کی قتل پر پاکستان کی پوزیشن پر کوئی حیرانی نہیں ہے کیونکہ ہماری یہی پوزیشن ہے جو ہم نے لینی ہے ، ایران حزب اللہ کے ذریعے بھی کارروائی کرسکتاہے اور اس لئے بھی کارروائی کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے کہ اس کا معاشی طور پر اس طرح عالمی برداری پر دارومدار نہیں ہے جس طرح پاکستان کا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عراق کی عوام میں ایران اور امریکہ کے خلاف ردعمل نظر آرہاہے کیونکہ جب قومیت کا اظہار ہوتا ہے تو وہ بیرونی قوتوں کیخلاف نظر آتا ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلانایران کا جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان GeneralQassemSoleimani Killed USStrike Baghdad StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump
مزید پڑھ »
ایرا ن کا جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلانایرا ن کا جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان Read News Iran QasimSoleimani Iran
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظمحکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ کی ماضی کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر 2006 کی اپنی ایک تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »
امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردوایرانی جنرل کی ہلاکت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا، روس
مزید پڑھ »