امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پر چین اور روس کی مذمت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی معاملات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے، چین نے امریکی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشیدگی سے بچنے کے لیے امریکا تحمل سے کام لے۔چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ عراق کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے جب کہ مشرق وسطی اور خلیجی علاقے میں امن و استحکام برقرار رہنا چاہیے۔

روس کی جانب سے بھی امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت کی مذمت کی گئی، روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی جنرل کی ہلاکت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔دوسری جانب شام نے بھی ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر شدید الفاظ میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملے کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوگا جب کہ عراق میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہوگا۔

واضح رہے کہ آج صبح عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راکٹ حملے میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پاپولرموبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس بھی جاں بحق ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

راناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبی RanaSanaUllah pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »

قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوقومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوحکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:17:38