کراچی(ویب ڈیسک) عدنان صدیقی کے ساتھ ڈرامے میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ عدنان صدیقی میرے والد سے صرف چار سال چھوٹے ہیں۔کورونا
وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں لوگوں نے خود کو گھروں میں قید کرلیا ہے وہی پاکستانی فنکار بھی گھروں میں رہ کر سوشل میڈیا کے ذریعے اس وبا سے بچائو کی تلقین کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
جہاں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید اپنے مداحوں کو آگاہی دے رہے ہیں وہیں وہ مختلف اداکاروں سے بھی ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کی ویڈیو وہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کرتے ہیں۔اس بار عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید نے اپنی ویڈیو کال میں اداکارہ حریم فاروق سے گفتگو کی جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بھی کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ویڈیو میں عدنان صدیقی نے حریم فاروق سے متعلق بتایا کہ میں جب بھی حریم سے بات کرتا ہوں تو یہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی ہیں کہ کیا آپ کو پتا ہے...
ساتھ ہی عدنان صدیقی نے ہنستے ہوئے حریم کو یہ بھی کہا کہ شرم کریں آپ میرے ساتھ فلم میں ہیروئن آئی تھیں۔واضح رہے کہ 2014ءمیں شہزاد کشمیری کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ ’میرے ہمدم میرے دوست‘ میں عدنان صدیقی اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگی
مزید پڑھ »
مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے کوشاں ہے،عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے
مزید پڑھ »