”چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی “کابینہ میٹنگ کے دوران حیرت انگیز انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

”چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی “کابینہ میٹنگ کے دوران حیرت انگیز انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی اور گندم بحران کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سے سیاسی منظرنامے میں ہلچل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وفاقی

کابینہ کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے اس شرط کے ساتھ رواں سال کے دوران زائد چینی برآمد کی اجازت دی تھی کہ ملک میں اجناس کی کمی نہیں ہوگی۔

نجی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کو آگاہ کیا کہ ان کی ہدایت پر حالیہ شوگر اور گندم کے بحران کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس جاری کی گئیں جبکہ انہوں نے گنے کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے رواں مالی سال چینی برآمد کرنے کی اجازت دی۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ گندم اور چینی بحران کی انکوائری رپورٹ عوامی سطح پر پیش کرنا وزیراعظم کے سیاسی وابستگی سے قطع نظر...

تاہم قیمتوں میں اضافے اور اس کے بعد ہونے والے بحران کے مجرم کون ہیں اس حوالے سے ابھی بھی بہت کچھ واضح ہونا باقی ہے اور اسی لے کیے وزیر اعظم نے معاملے کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام چینی کی برآمد پر دی جانے والی سبسڈی کے فائدہ اٹھانے والوں کے طور پر نامزد کیا گیا تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ اصل غلطیوں پہلے شوگر کی برآمد کی دینا اور پھر سبسڈی دینا کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے گا۔معاون خصوصی کی جانب سے یہ تسلیم کیا گیا کہ وفاقی کابینہ نے چینی کی برآمد کی منظوری دی تھی، حکومت پنجاب نے چینی پر دی جانے والی سبسڈی کی منظوری دی تھی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ...

انہوں نے مزید کہا کہ گنے کے کاشتکاروں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم نے زائد چینی کی برآمد کی اجازت دی، اس شرط کے ساتھ کہ مقامی ضرورت کی صورت میں چینی برآمد نہیں کی جاسکتی۔واضح رہے کہ ملک میں چینی اور گندم کے حالیہ بحران سے متعلق دو رپورٹس منظر عام پر آئیں جس میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے اہم رکن جہانگیر ترین اور اتحادی جماعتوں کے رہنماو¿ں وفاقی وزیر برائے خوراک برائے تحفظ خسرو بختیار، پاکستان مسلم لیگ کے مونس الٰہی اور ان کے رشتہ داروں کے نام سامنے آئے جنہوں نے چینی کی برآمد میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتیجاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی
مزید پڑھ »

گنے کی پیداوار، خریداری، چینی تیاری کا ریکارڈ، کمیشن کے حوالےگنے کی پیداوار، خریداری، چینی تیاری کا ریکارڈ، کمیشن کے حوالےگنے کی پیداوار، خریداری، چینی تیاری کا ریکارڈ، کمیشن کے حوالے Read News SugarCane Sugar Records pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

’وزیراعظم نے چینی کی برآمد کی اجازت دی‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانبلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانلاہور: صوبائی حکومتوں نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn Newsبریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 10:52:21