” چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو واپس لائے تو پھر کروناوائرس۔۔“ وزیراعظم عمران خان کے معاون ظفر مرزا نے خبردار کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

” چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو واپس لائے تو پھر کروناوائرس۔۔“ وزیراعظم عمران خان کے معاون ظفر مرزا نے خبردار کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا

نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لائے تو کورونا وائرس کے پھیلاو¿ پر قابو ممکن نہیں رہے گا۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں کورونا وائرس کے حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے بتایا کہ ہمارے پاس بیماریوں سے بچنے سے متعلق کوئی بھی سہولت نہیں، پاکستانی طلبہ کی صحت اور دیگر سہولیات کے حوالے سے مسلسل حکومتِ چین سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے چین میں متاثرہ چاروں پاکستانیوں کی حالت میں بہتری آ رہی ہے، چین کی حکومت پاکستانی طلبہ کو مکمل تحفظ اور بہتر سہولیات فراہم کر رہی...

ان کا کہنا ہے کہ چین کی فلائٹس 3 فروری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی، اس کے لیے تمام ائیرپورٹس اور ہسپتالوں میں مو¿ثر چیک اپ کے انتظامات کر رہے ہیں، مشتبہ مسافروں کو مزید چیک اپ کے لیے نگہداشت میں رکھا جائے گا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ قومی ادارہ صحت کے لیے پرائمر کٹ فلائٹ منسوخی کے سبب نہیں پہنچ سکی، پرائمر کی حوالگی سے پاکستان میں ہی کورونا کی تشخیص ممکن ہو جائے گی۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ...

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں 500 سے زائد پاکستانی طلبہ موجود ہیں جن میں سے 4 میں اِس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کئی طلبہ نے حکومت سے انہیں ووہان سے نکالنے کی اپیل کی ہے تاہم حکومت کی جانب سے طلبہ کو چین سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹ میں اپوزیشن نے بھی حکومت سے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا چینی شہر ووہان میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبا کو نکالا جائے گا؟حکومت نے واضح اعلان کردیاکیا چینی شہر ووہان میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبا کو نکالا جائے گا؟حکومت نے واضح اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے
مزید پڑھ »

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی پہنچنے والے چینی سامان کو ریلیز کرنے سے انکارکراچی پہنچنے والے چینی سامان کو ریلیز کرنے سے انکارچین سے کورونا وائرس کو پاکستان آنے سے روکنے کے لیے پاکستانی حکام نے چین کے راستے کراچی بندر گاہ تک پہنچنے والے سامان کو ریلیز کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر Read News Drzaffar cronavirus PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںوزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:52