Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-کورونا وائرس اور معیشت کی سیاست

پاکستان خبریں خبریں

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-کورونا وائرس اور معیشت کی سیاست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس دنیا بھر میں ایک وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کے معاشی، معاشرتی اور نفسیاتی اثرات تیزی سے افراد پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

کورونا وائرس اور معیشت کی سیاست

کورونا وائرس دنیا بھر میں ایک وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کے معاشی، معاشرتی اور نفسیاتی اثرات تیزی سے افراد اور معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ یہ دیگر قدرتی آفات مثلاً سیلاب، زلزلے، قحط سے کئی اعتبار سے زیادہ سنجیدہ بحران ہے۔ ایک تو اس کی تیزی سے بڑھتی ہوئی رفتار ہے۔ دوسرے یہ کسی ایک ملک یا براعظم تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ 24 مارچ کی شام تک کورونا وائرس کے عالمی سطح پر چار لاکھ مصدقہ کیسز سامنے آ چکے تھے۔...

ایک لحاظ سے کورونا وائرس کی متوقع تباہ کاری پہلی اور دوسری جنگِ عظیم سے بھی بڑھ کر ہے۔ حکومت لاک ڈاؤن کے فیصلے تک پہنچنے میں تذبذب کا شکار رہی۔ اس کی ایک بڑی وجہ ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے وہ لوگ ہیں جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھر تک محدود ہو جائیں گے اور یوں ان کے گھر کے چولہے سرد ہو جائیں گے۔ ایسے میں مجھے معروف نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات امرتیا سین کا واقعہ یاد آ گیا‘ جو انہوں نے اپنی معروف کتاب Development as Freedom میں بیان کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب ہندوستان کی تقسیم ہو رہی تھی اس...

کسی معاشرے میں ڈویلپمنٹ کا تصور بلندوبالا عمارات اور جدید شاہراہوں تک محدود نہیں ہوتا بلکہ ڈویلپمنٹ کا ایک اہم پیمانہ معاشرے میں شہریوں کیلئے تعلیم اور صحت کے مواقع ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے اقوام عالم میں حکمرانوں کی اکثریت ایک دیرپا پالیسی، جس کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہو، کے بجائے عارضی اور مصنوعی اقدامات کا سہارا لیتی ہے‘ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کسی بھی بحران میں حکومتیں اپنے حصے کا کام پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیتی ہیں۔ پرائیویٹ سیکٹر‘ جس کا محور و مرکز آزاد معیشت ہے‘ ہر بحران کو ایک منافع...

کسی بھی بحران کو حکومتیں کیسے عوام کیلئے نامطلوب پالیسیاں منظور کرانے کیلئے استعمال کرتی ہیں؟ نومی کلین کے مطابق کسی بھی بحران میں حکومتیں شاک ڈاکٹرائن کے ذریعے ان پالیسیوں کا اعلان کرتی ہیں جو منظم طور پر معاشرے میں عدم مساوات میں اضافہ کرتی ہیں، اشرافیہ کو تقویت دیتی ہیں اور معاشرے کے باقی طبقات کو کمزور کرتی ہیں۔ بحران کے لمحوں میں لوگ اپنی حفاظت کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ہنگامی صورتحال پر توجہ دیتے ہیں اور اس دوران پرائیویٹ انڈسٹریز حکومتوں کے آشیرباد سے منافع بخش کاروبار کو پروان چڑھاتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحقاسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور 6مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف دینے کا فیصلہحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف دینے کا فیصلہحکومت کاپیٹرولیم مصنوعات،بجلی اور گیس ٹیرف پرریلیف دینےکا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Govt Likely Electricity Tariff Relief industry Petrol Gas Coronavirus CorinnavirusOutbreak CoronaFreePakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانیکورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانیکورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانی StevenMnuchin US CoronaVirus InfectiousDisease stevenmnuchin1
مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:39:24