حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات،بجلی اور گیس ٹیرف پرریلیف دینےکا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Govt Likely Electricity Tariff Relief industry Petrol Gas Coronavirus CorinnavirusOutbreak CoronaFreePakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
حکومتی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ وزیراعظم کو آج اعلیٰ سطح اجلاس میں ریلیف کے طریقہ کار پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لائف لائن صارفین کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان جبکہ گھریلو، تجارتی اور صنعتی شعبوں کے لئے ریلیف کی مختلف تجاویز تیار کی گئی ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز وزیراعظم کے سامنے رکھی جائیں گی جبکہ تمام تر تجاویز کو آج کے اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معاشی ٹیم بھی وزیر اعظم کو ممکنہ اقتصادی ریلیف پر بریفنگ دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -کراچی: سندھ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیااور وائرس سے بچاؤ کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ممکنہ اثرات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے عوام …
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاو، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان آج متوقعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں سندھ میں لاک ڈاؤن کا
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کرنے کا اعلانحکومت سندھ کا صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰآسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ coronavirus
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، حکومتی اقدامات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ لوگوں کی حفاظت کیلئے کیا، عوام بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔
مزید پڑھ »