اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے ، قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اورکورونا کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات پر غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی باہمی مشاورت سے لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ کرے گی،ٹرین سروس کو مزید فعال کرنے پر مشاورت بھی کرے گی، اجلاس میں این سی او سی کے فیصلوں کی توثیق...
واضح رہے کہ گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں بند شعبوں کو دوبارہ کھولنے کیلیے سفارشات طلب کی گئیں، آج شادی ہالز کو مہمانوں کی محدود تعداد کے ساتھ کھولنے کی تجویز بھی زیرغورآئے گی، سندھ اوربلوچستان اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مخالف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627\u0627\u062c\u0644\u0627\u0633:\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06cc\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f\u0633\u062e\u062a\u06cc \u06a9\u0627\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u0644 \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639عسکری حکام اور این ڈی ایم اے کے ماہرین کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
\u0642\u0648\u0645\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688: \u0645\u0645\u06a9\u0646\u06c1 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645\u0648\u06ba \u067e\u0631\u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062aکتنے کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھیجا جائے گا اور دورے میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG COVID19
مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628\u060c\u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627\u060c\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646\u060c\u0633\u0646\u062f\u06be \u0627\u0648\u0631\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f\u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0628\u0627\u0631\u0634 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646کون سے شہروں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rain
مزید پڑھ »
‘\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u063a\u0644\u0637 \u0628\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631\u0645\u0646\u0627\u0641\u0642\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u06cc \u0634\u0627\u06c1\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba’وزیراطلاعات پنجاب کا نواز شریف کی تصویر پر ردعمل آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »