کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے داروں کو معطل کرکے کمشنر ہاوس میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ حکم نامہ کے مطابق، معطل ہونے والے تپے داروں کا تعلق ضلع ملیر اور ضلع غربی سے ہے۔ کمشنر نے واضح کیا ہے کہ پولیو مہم میں غیر حاضری اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
کمشنر کراچی نے پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے دار وں کو معطل کرکے کمشنر ہاوس میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔حکم نامہ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے چیف سیکریٹری کی ہدایت پر معطلی کا حکم نامہ جاری کیا، معطل ہونے والے تپے دار وں کا تعلق ضلع ملیر اور ضلع غربی سے ہے۔
معطل شدہ تپے داروں میں منشی ظفر خاصخیلی، علی گل کلہوڑ، سرفراز کٹپر، نور الدین جکھرانی، مزار خان بجارانی، امان اللہ، سلیم رضا، منشی ممتاز کلہوڑ، عابد شاہ، دہنی بخش اور عبدالقادر شامل ہیں۔کمشنر کراچی نے حکم نامے میں واضح کیا ہے کہ پولیو مہم میں غیر حاضری اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پولیو مہم میں کوتاہی پر مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ، محکمہ روینیو اور بلدیات، اور ٹاؤن ملازمین پولیو ٹیم کی معاونت کے لیے فیلڈ میں موجود رہیں۔ پولیو ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔Feb 05, 2025 12:24 AMگوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجبھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے موسمیاتی مذاکرات کا آغاز کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیبصائم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؛ انتظار مزید طویل ہوگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پولیو ڈیوٹی تپے دار معطلی کمشنر کراچی سندھ حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
ملالہ نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہےملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »
انٹرپرائز چیلنج پاکستان مقابلہ ڈہرکی کی ٹیم نے جیت لیاجدید کاروباری خیالات نے مجھے دوہزار پچیس میں جاتے ہوئے پر امید کر دیا ہے، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
مزید پڑھ »
ہالی وڈ آگ کا شکارہالی وڈ میں جاری آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو تباہ کر دیا ہے اور لاکھوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بریٹش میوزیم میں ٹرہسٹر کی وجہ سے گیلریاں بندبریٹش میوزیم میں ایک غیر مصروف IT کارکنر نے گھس کر کئی سسٹم کو بند کر دیا جس کے نتیجے میں کچھ گیلریاں بند کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
یوم کشمیر ، کل ملک میں عام تعطیلکابینہ ڈویزن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2025 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »