ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

عوام اور اداروں میں اعتماد سازی کی تحریک Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Collumn

تم گرا حنے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں لیکن بھلا ہو ہماری سیاست کا کہ یاں اس کومختلف سیاسی جماعتیں خاص طورپرتحریک انصاف کے کارکن اپنی قیادت کیلے اس شعر کا استعمال کر رہے ہیں اور بظاہر شعر فٹ بھی بیٹھ رہا ہے۔ یہ مسئلہ اب پوری قوم کے اعصاب پر سوار ہوچکا ہے توکسی کی سمجھ نہیں آ رہا کہ اس کاحل کیا گا۔بات بڑھتے بڑھتے پاکستان کے دو انتہائی باوقار اداروں کے عملی ٹکرا?تک آپہنچی ہے۔ اس ٹکرا? میں ایک ایسے ایسے ادارے کا نام بھی باربار آ رہا ہے جووطن عزیزکی سلامتی کا ضامن ہے۔صورت حال کو بہتر بنانے...

قوم اور وطن کے محافظوں کے مابین اعتماد کی فضا کسی بھی دوسرے کام سے زیاد ہ اہم ہے کیونکہ پاکستان قیام سے لے کر آج تک حریفوں اورحاسدوں کے ہر طرح کے لشکروں میں گھرا ہوا ہے۔ آزادی اظہار رائے اچھی بات ہے لیکن مثبت مقاصد کے لئے۔ بدقسمتی سے اس سہولت کو پہلے بے شمار مذہبی گروپ حلقے مکاتب فکر تیار کرنے کے لئے استعمال کیا گیا پھر لسانی اور صوبائی تعصبات کی سرپرست کی گئی اور اس کے بعد جمہوریت کے نام پر بے شمار پارٹیوں کی تشکیل کے مواقع فراہم کرکے ایک نئے ملک کو کمزورکرنے کے تجربات کئے گئے۔ اسی اداس رت...

قوم اور سپاہ وطن کے مابین اعتماد کے رشتے کی بحالی میں اہم کردار ہمارے مقبول اہل سیاست ادا کرسکتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ اس وقت پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کے مابین جومذاکرات ہورہے ہیں وہ کامیاب ہوں۔ جمہوری عمل معمول پر آئے تو شائد اعتماد سازی کا پہلادروازہ کھل جائے۔ ضروری ہے کہ متفقہ انتخابی عمل سے ایسی قیادت کے بر سراقتدار قیادت کے بر سر اقتدار آنے کی راہ ہموار جو عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد کے رشتوں کونہ صرف بحال کرے بلکہ پہلے کی طرح مضبوط بنائے۔ صاف ستھرے اداروں اور انتقام کی بجائے خود احتسابی کو عملی زندگی کی بنیاد بنائے۔اعتماد کے بغیر جب دو افراد میاں بیوی کا نظام نہیں چل سکتا تو22 کروڑ عوام کی ریاست کا نظام کیسے چل سکتا ہے۔ سیاست کے تمام مرکزی کرداروں سے یہی کہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,پیپلزپارٹی ‘ بھٹو خاندان اور اسکے گمنام کارکن Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 5,طلبِ پکشپاتِ یاراں Detail Column: Newspaper Nawaiwaqt Column
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,اعلیٰ عدالتی شخصیت کی موجودگی تک کسی اتحادی کو الیکشن منظور نہیں ہوگا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif PDM Punjab GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ریاست سے وفاداری سب سے اہم، دشمن عوام اور فوج میں دراڑ کیلئے سرگرم: آرمی چیف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS PakArmy Pakistan GovtofPakistan
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے شادی سادگی سے کی، فاطمہ بھٹو Detail News: Newspaper Nawaiwaqt FatimaBhutto marriage EcomomicCrisis
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی بل منظور کرنے پر پارلیمنٹ کا شکریہ، ساتھ ہیں، آل پاکستان وکلا کنونشن Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Pakistan LawyersConvention
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:47:16