پاک فوج دوستی کی مضبوط محافظ ، سینئر چینی سفارکار ، ہمیشہ ساتھ دینگے : جنرل عاصم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakistanArmy ChinaArmy Relationship GeneralAsimMunir
بیجنگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے امورخارجہ کمشن کے ڈائریکٹر وانگ یی نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ نے کہا پاکستانی فوج چین اور پاکستان کے درمیان آہنی دوستی کی مضبوط محافظ ہے۔ انہوں نے چین کےساتھ دوستانہ پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہونے پر پاکستانی انتظامیہ اور تمام سیاسی جماعتوں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا
پاکستان کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ ، اتحاد، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے چین بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔وانگ نے کہا چین کرونا وائرس دور کے بعد پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تبادلے دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہے۔پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا بین الاقوامی حالات چاہے جو رخ اختیار کریں پاکستان ہمیشہ چین کا ساتھ دےگا اور پاکستانی فوج پاک‘ چین تعلقات کے فروغ میں بھرپور تعاون کرتی رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,جدہ: لیگی وفد‘ امیر انٹرنیشنل ختم نبوت کی ملاقاتیں‘ عوام کی محبت کوئی نہیں چھین سکتا: نواز شریف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Jaddah NawazSharif Meetings MaryamNawazSharif London pmln_org
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,عون چودھری کی نواز شریف سے ملاقات، جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN NawazShareef London AounChaudhary JahangirTareen Message
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا : پارلیمان کا مان نہیں توڑوں گا ، ہزار بار گھر جانے پر تیار : شہباز شریف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News NationalAssemblyOfPakistan ShahbazShareef AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari MolanaFazalUrRehman
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 27, 2023, لاہور, Page 1,سب باجوہ نے کیا ، تم اپنی مرضی سے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاوس کی سیر کرتے تھے : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt MaryamAurangzeb BaniGala Helicopter ToshaKhanaCase MalikRiaz Diamonds PTI ImranKhan PTIofficial
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,حکومت سے مذاکرات ، مئی تک اسمبلیاں تحلیل ، جولائی میں الیکشن ، استعفے واپس کریں : پی ٹی آئی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News GovernmentofPakistan Meeting Assembly July Dissolve Elections2023 Resigns
مزید پڑھ »