یہ گائوں تھا‘ نہ شہر جہاں ہم رہتے تھے۔ قصبہ تھا۔ چھوٹا نہ بڑا۔ بس اتناکہ اس میں بڑا بازار تھا! لڑکوں کا ہائی سکول تھا اور لڑکیوں کا بھی۔ ہسپتال تھا جہاں ایک ہی ڈاکٹر ہوا کرتا۔ پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
عید جو کھو گئییہ گائوں تھا‘ نہ شہر جہاں ہم رہتے تھے۔ قصبہ تھا۔ چھوٹا نہ بڑا۔ بس اتناکہ اس میں بڑا بازار تھا! لڑکوں کا ہائی سکول تھا اور لڑکیوں کا بھی۔ ہسپتال تھا جہاں ایک ہی ڈاکٹر ہوا کرتا۔ ایک معمر شخص وہاں ڈسپنسر تھا جسے قصبے والے ''کمپوڈر‘‘ کہاکرتے۔ وہ زمانہ مکسچروں کا تھا۔ نظامِ ہضم درست کرنے کیلئے لال رنگ کا ایک مکسچر عام تھا۔ ذائقہ اس کا کچھ کچھ کھٹا ہوتا۔ اگر حافظہ غلطی نہیں کررہا تو اسے ''28 نمبر‘‘ کہا جاتا تھا۔ اس ڈسپنسر نے ایک دن مجھے آڑے ہاتھوں لیا۔ میں چوتھی یا...
یہی ہمارا فاسٹ فوڈ پزا تھا۔ یہی ہمارا برگر تھا۔ یہی ایپل پائی تھی۔ یہی چاکلیٹ تھی۔ برف کے میٹھے گولے ہماری آئس کریم تھی۔ ہم خوش تھے! بہت خوش! ہم اس اذیت سے ناآشنا تھے کہ فلاں لڑکے کے پاس زیادہ پیسے کیوں ہیں‘ نہ ہمیں یہ تجسس ہوتا کہ وہ کیاکھاتا‘ کیا پیتا اور کیا پہنتا ہے! سب سے بڑا چارم میلے کا وہ آئٹم ہوتا جس میں ڈبے سے خانے ہوتے۔ دودو نشستوں والے۔ یہ سارے ڈبے پہلے اوپرجاتے‘ پھر نیچے آتے۔ ایک بڑے سے دائرے میں گھومتے۔ یہ اس زمانے کا رولر کوسٹر تھا۔ اس پر بیٹھ کراوپر جاتے وقت اور تیزی سے نیچے آتے ہوئے دل میں تھوڑا تھوڑا ہول اٹھتا اور مزہ بھی آتا۔ پھر اس سٹال پر جاتے جہاں ایک دوربین نما شے آنکھوں سے لگاتے۔ کبھی اس میں ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کے ٹکڑے آپس میں مل کرپھول اور ڈیزائن بناتے‘ کبھی اس میں کچھ عمارتیں دکھائی دیتیں‘ شاید مکہ مدینہ کے مقدس مقامات! پھر ایک طرف...
روپے کی قدربتدریج کم ہوئی۔ اکبر عمر کوٹ میں 1542ء میں پیدا ہوا۔ ہمایوں کے رفقاکا بیان ہے کہ عمر کوٹ میں انہیں ایک روپے کی چار بکریاں مل جاتی تھیں۔ انگریز افسر کے پائوں کی ٹھوکر سے کوئی ہندوستانی نوکر مرجاتا تو وائسرائے کی حکومت اس قتل کی سزاکے طور پر اسے دو روپے جرمانہ کرتی۔ اس کالم نگار کے داداجان اپنی ڈائری میں لکھتے ہیں کہ گائوں کے فلاں شخص سے گائے پندرہ روپے میں خریدی! یہ شاید 1930ء یا 40 کی دہائی کا قصہ تھا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران سکالرشپ کی رقم ایک سو ستر روپے ماہانہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند
مزید پڑھ »
’ارطغرل غازی‘ بنانے کا دراصل مقصد کیا تھا اور وہ پاکستان کیساتھ کام کرنا چاہیں گے یا نہیں؟ معروف ڈرامے کے پرڈیوسر اور سکرین رائٹر محمد بزداغ بھی بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ ؛ شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد اور انشورنس کے 50 لاکھ ملیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کے حکم پر تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے، جو بھی حادثے کا ذمہ دار ہوگا اسے سزا ملے گی، گورنر سندھ
مزید پڑھ »
اسلام آباد : عید کے دوسرے روز شدید گرمی رہیاسلام آباد میں عید کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس رہا، شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہے ۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »