اسلام آباد : عید کے دوسرے روز شدید گرمی رہی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد : عید کے دوسرے روز شدید گرمی رہی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد میں عید کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس رہا، شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہے ۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد میں عید کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس رہا، شہر کے تمام تفریحی مقامات بند رہے لیکن شہری تفریح کا بہانا ڈھونڈ ہی لیتے ہیں، جڑواں شہروں میں رہنے

والوں کو جب کوئی جگہ نہ ملی تو انہوں نے فیصل مسجد کا رخ کرلیا۔ شہر کی بیشتر سڑکیں سنسان ہیں مگر فیصل مسجد کے راستوں میں خوب رونق لگی رہی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیںطیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیںطیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :-اسلام کا تصورِ عید اور موجودہ ابتلاءMufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :-اسلام کا تصورِ عید اور موجودہ ابتلاءعیدکالفظ عودسے ماخوذہے جس کے معنی ہیں:''لَوٹنا‘‘۔چونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے‘اس لیے اس کو عید کہتے ہیں۔ابن العربی نے کہا :'' اسے ''عید‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا کالم:RoznamaDunya RoznamaColumns
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیںطیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 کزن اوران کا ایک
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردوملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:28:16