پڑھیے ظفر اقبال کا مکمل کالم
نواز لیگ کی ایم پی اے رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ ''عمران خان کا میانوالی میں خطاب گمراہ کُن ہے‘‘ اور اس قدر گمراہ کن کہ میں خود تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہوتے بچی‘ اس لئے انہیں چاہیے کہ گمراہ کن تقریریں کر کر کے خواہ مخواہ ہمارے ایمان خراب نہ کریں‘ جو پہلے ہی کافی ڈانواں ڈول ہو چکے ہیں‘ کیونکہ دونوں قائدین نے لندن میں بسیرا کر لیا ہے ‘جن کی واپسی کا کوئی امکان نہیں اور ہم یہاں مریم نواز کے رحم و کرم پر ہیں ‘جو ہمیں مرنے مارنے پراُکساتی رہتی ہیں‘ جبکہ ہمارا ابھی مرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘...
گیا ہے اور سُوکھا رونا ہی رو رہے ہیں‘ جبکہ حضرت ابھی تک پیچھا نہیں چھوڑ رہے اور نت نئی پٹی پڑھا دیتے ہیں۔ آپ اگلے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔نواز لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ''عمران خان کو غلط باتیں زیب نہیں دیتیں‘ جواب دونگا‘‘ کیونکہ غلط باتیں صرف مجھے زیب دیتی ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کو ہماری نقل اتارنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے‘ جبکہ ہم انہیں سیاسی بیان بھی کہا کرتے ہیں‘ جبکہ میں ابھی فارغ بھی نہیں ہوں اور یہاں مستقل رہائش کا انتظام کرنے میں مصروف ہوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں‘ متن اور اس ہفتے کی غزلجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''مجھے بلوچستان کی حکومت‘ چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کی پیشکش ہوئی‘‘ لیکن میں نے کہا کہ اس شرط پر قبول کرتا ہوں کہ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
علی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا - ایکسپریس اردوزندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنی چاہئے اور اسلام سادگی کا درس دیتا ہے ہمیں اسی بات کو ترجیح دینی چاہئے،علی ظفر
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہاحسن اقبال کا سی پیک سے متعلق حکومت کو مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
احسن اقبال نے اسد عمر کی تصحیح کرادیاحسن اقبال نے وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کی اعداد وشمار ٹھیک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے لئے چین کے قرضوں کا کل حجم اٹھارہ نہیں تقریبا پانچ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر ہے
مزید پڑھ »