آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف کیلئے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں: وزیراعظم Budget PM
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ملاقات کی ، وزیر مملکت نے وزیر اعظم کو آئندہ بجٹ پر پیش رفت، عوامی ریلیف اور ملکی مجموعی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت کو مشکل حالات سے استحکام کی طرف لے کر آئے، مشکلات کے باوجود معاشی ٹیم نے معیشت کے استحکام کیلئے محنت جاری رکھی جو لائقِ تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب میں متاثرین کو مالی مدد و بحالی کی مد میں بڑا ریلیف پیکیج دیا ، تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم: آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف کیلئے اقدامات یقینی بنا رہے ہیںاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو عام آدمی تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم - ایکسپریس اردوبجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم expressnews
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »
وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیںآپ کی چند عام عادات اے سی کی زندگی کو مختصر بنا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
دفاعی تنصیبات پر حملے مسلح بغاوت ہے: وفاقی وزیر داخلہانویسٹی گیشن میں لوگ بتا رہے ہیں کہ کیسے پیٹرول بم بناناسکھایاگیا، پچاس پچاس کے جتھےکویہ خود ملتا رہا اور انہیں ابھارتا رہا: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »